حلیمہ سلطان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بول نیوز  |  Aug 04, 2020

تُرک ڈرامہ کی اداکارہ ایسرا بلگچ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ایسرا بلگچ جو ترکی کی مشہور ڈرامہ سیریز ارتغرل غازی میں لیڈ کردار ادا کر رہیں ہیں۔

اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب  سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

View this post on Instagram

🌞

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on Aug 3, 2020 at 9:15am PDT

ایسرا بلگچ کی تصویر کو پاکستان کے مداحوں کی جانب سے بے حد محبت دی  جا رہیں ہیں۔

ایسرا بلگچ پاکستانی برانڈ کی ایمبیسڈر بن گئیں

دوسری جانب حال ہی میں ، ایسرا نے پاکستانی برانڈز کے ساتھ سفیر کی حیثیت سے کام کرنا شروع کیا ہے۔

اس کے علاوہ اداکارہ نے پاکستان کی جانب سے بے حد محبت اور پیار دیے جانے پر پاکستان آنے کی خوائش بھی ظاہر کی ہے۔

پاکستان آنے کے حوالے سے اداکارہ نے بتایا کہ جیسے ہی کورونا کی صورتحال بہتر ہوتی پاکستان کا دورہ کروں گی۔

دوسری جانب 27 سالہ ترک اداکارہ 14 اکتوبر 1992 کو ترکی کے شہر انقرہ میں پیدا ہوئی۔

اسرا نے استنبول کی یونیورسٹی سے بیچلر کی تعلیم مکمل کی ہے اور اپنے اداکاری کے کیریئر میں آگے بڑھی ہے۔

 واضح رہے کے اداکار اسرا، عرف حلیمہ نے ارتغرل غازی کے علاوہ دیگر  ترکی کہ مشہور ڈراموں میں کام کیا ہے اورمزید کر رہیں ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More