ق لیگ اور وزیر اعلی پنجاب کی ملاقات اچانک ملتوی

جی این این  |  Aug 04, 2020

لاہور:اتحادیوں کی وزیر اعلی پنجاب سے ہونے والی ملاقات کے معاملہ پرق لیگ اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات اچانک ملتوی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے وفد نے چودھری پرویز الہیٰ کی سربراہی میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج شام ساڑھے چار بجے ملاقات کرنا تھی تاہم آخری لمحات پر وزیر اعلی پنجاب کی مصروفیات کا کہہ کر ملاقات ملتوی کی گئی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More