نواز شریف کی نواسی کی سرجری

بول نیوز  |  Aug 05, 2020

سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کی نواسی اور مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر کنے موٹاپہ  کم کرنے کے لیے سرجری کروالی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ماہ نور صفدر کے موٹاپے کی سرجری لاہور کے نجی اسپتال میں کی گئی ہے۔

موٹاپہ کم کرنے کے لیے ماہ نور صفدر کی سرجری معروف پروفیسر ڈاکٹر معاذ الحسن نے کی ہے۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر معاذ الحسن اس طرح کے متعدد آپریشن کرچکے ہیں جو کامیاب رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More