آج ملک بھرمیں یوم استحصال کشمیرمنایا جارہاہے

جی این این  |  Aug 05, 2020

ویب ڈیسک : آج ملک بھرمیں یوم استحصال منایا جارہاہے جس کامقصد بھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں فوجی محاصرے کاایک سال مکمل ہونے پرمظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرناہے۔ گزشتہ سال پانچ اگست کونریندرمودی کی حکومت نے بھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کردی تھی ۔ کشمیری عوام کے خلاف بھارت کے یکطرفہ غیرقانونی اقدامات اورمقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم کی مذمت کے لئے متعدد تقریبات کا اہتمام کیاجارہاہے۔ 
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More