نمک کا استعمال ترک کرکے 3کلووزن کم کیا جا سکتاہے، عائشہ عمر 

نیو  |  Aug 05, 2020

اسلام آباد : اداکارہ عائشہ عمر نے 24گھنٹوں میں 3کلو وزن کم کرنے کا ٹوٹکا بتا دیا۔

انہوں نے مارننگ شو کے دوران بتایا کہ اگر آپ نے اپنا وزن بہت جلدی کم کرنا ہے تو آپ 24گھنٹوں کے لیے نمک کا استعمال بالکل ترک کر دیں تو آپ 3کلووزن کم کر سکتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ انہیں پھل بہت پسند ہیں اور کولڈرنکس کا استعمال بالکل نہیں کرتیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ سبزیوں کے جوس لیتی ہیںاور سبزیوں کا استعمال بھی بہت زیادہ کرتی ہیں میٹھا بہت کم کھاتی ہیں اور جب وہ باہر کے کسی ملک جائیں تو وہاں پیدل بہت چلتی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More