بھارت نے آج کے دن کشمیری عوام کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیا:مشال ملک

نوائے وقت  |  Aug 05, 2020

مشال ملک نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارت نے آج کے دن کشمیری عوام کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیا. بھارت نے یہ وارنٹ دراصل کشمیریوں کےخلاف نہیں ، اپنے خلاف جاری کیا۔

مشال ملک نے کہا بھارت نے کھل کر بتادیا کہ وہ انسانی حقوق کو روندنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔بھارت نے دنیا کو بھی بتایا کہ یہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے بھی مخالف ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More