ہمارا بنیادی مقصد سی پیک کے ثمرات پاکستانی عوام تک پہنچانا ہے، عاصم سلیم باجوہ

اب تک  |  Aug 08, 2020

اسلام آباد: (07 اگست 2020) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارا بنیادی مقصد سی پیک کے ثمرات پاکستانی عوام تک پہنچانا ہے۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ہمارا بنیادی مقصد سی پیک کے ثمرات پاکستانی عوام تک پہنچانا ہے۔ سی پیک کے منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے کام تیزی سے جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سڑکوں کی تعمیر سے دوردراز کے علاقوں میں بھی خوشحالی آئے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More