مایا علی  نے اہم مشورہ دے دیا

بول نیوز  |  Aug 09, 2020

پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ مایا علی نے تمام لوگوں کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔

اداکار مایا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے بھرپور طریقے سے جینا چاہیئے۔

View this post on Instagram

Last month was full of surprises and a lot happened. Life taught me hard lessons and I accepted all the challenges. I am very grateful to all the people who were there physically and who sent me a lot of duas. I am thankful to my friends and family who did their best to bring a smile on my face in painful times. They made sure that I fought back, and got rid of all the worries. “Zindagi aik baar milti hai, jeo bharpoor tareeqey se” Special thanks to all my fans for their beautiful wishes and messages. I’ll definitely come live soon. 🤗 Love you all😘😘

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on Aug 5, 2020 at 9:31am PDT

مایا علی نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ ماہ اُن کی زندگی میں بہت کچھ حیرت انگیز بالکل غیر اتفاقی طور پر ہوا۔

انہوں نے لکھا کہ گزشتہ ماہ کے دوران پیش آنے والی زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا بھرپورطریقے سے حل کرنے کی کوشش کی۔

یاد رہے اداکارہ نے بتایا کہ اس عرصے میں زندگی نے انہیں بہت کچھ سکھایا اور بہت سے چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور انہیں قبول کرنے کا حوصلہ ملا۔

مایا علی نے کہا کہ میں ان تمام لوگوں کی شکرگزار ہوں جو میرے ساتھ اس مشکل کے وقت کھڑے تھے اور جنہوں نے مجھے دعاؤں میں یاد رکھا۔

دوسری جانب انہوں نے مداحوں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مشورہ اور نصیحت بھی کی کہ زندگی ایک بار ملتی ہے جسے بھرپور طریقے سے جینا چاہئے۔

واضح رہے کہ مایا علی نے کہا کہ خاص طور پر میں گھر والوں اور مداحوں کی شکرگزار ہوں  جو میرے چہرے پر دوبارہ مسکراہٹ لے کر آئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More