قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق ہو گئی

جی این این  |  Aug 11, 2020

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڑ(پی سی بی)کی جانب سےتصدیق کر دی گئی۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڑ(پی سی بی) کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دسمبر میں دو ٹیسٹ میچز اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گےاورپاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول کے مطابق سیریز کھیلے گی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More