سرینا ولیمز کا ٹاپ سیڈ اوپن میں فاتحانہ آغاز ، برنارڈرا پیرا کو چھ چار،چھ ایک سے شکست دی

92 نیوز  |  Aug 12, 2020

 نیو یارک (92 نیوز) امریکا کی سرینا ولیمز نے ٹاپ سیڈ اوپن میں فاتحانہ آغاز کر دیا جبکہ وینس ولیمز نے  بیلا روس کی وکٹوریا آزارینکا  کو شکست دے دی ۔ سرینا نے ہم وطن برنارڈرا پیرا کو چار چھ،چھ،چار،چھ ایک سے شکست دی ۔

دوسری طرف وینس ولمز نے وکٹوریہ کے خلاف چی ،تین ،چھ دو سے کامیابی حاصل کی۔ اگلے راؤنڈ میں سرینا کا مقابلہ اپنی بڑی بہن وینس ولیمز سے ہو گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More