عوام کے لئے خوشخبری 5 ماہ بعد میڑوبس سروس بحال

پبلک نیوز  |  Aug 12, 2020

 

پبلک نیوز(لاہور) کوورنا وائرس کی صورتحال میں بتہری آنے کی وجہ سے میڑوبس سروس بحال کردی گئی ہے۔

لاہور،راولپنڈی اور اسلام آباد  میں میڑوبس سروس 5ماہ بعد بحال کردی گئی ہے،میٹروبس   میں  سفر کرنے والے مسافر بنا ماسک سفر نہیں کر سکتے  اور میڑوبس میں  کھڑے ہوکرسفرپر پابندی لگائی گئی ہے۔جبکہ  مسافر کو  ایک نشت چھوڑکر  بیٹھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔میٹروبس کے  ٹکٹنگ سٹاف کی  طرف سے محدودٹکٹیں  دی جارہی ہیں،میٹروبس میں ایک وقت میں صرف 38 لوگ سفر کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More