نبی آخرالزماںﷺکےساتھ نصابی کتب میں خاتم النبینﷺلازمی لکھنےکی قراردادمنظور

سماء نیوز  |  Aug 12, 2020

قومی اسمبلی نے متفقہ طورپر نبی آخرالزماں ﷺکے نام کے ساتھ نصابی کتب میں بھی لفظ خاتم النبین ﷺ لازمی لکھنے کی قرارداد منظور کرلی۔

پہلےمنظور کی گئی قرارداد میں صرف سرکاری کتابوں میں لفظ خاتم النبین ﷺلکھنے کا کہا گیا تھا تاہم آج کی متفقہ قرارداد میں غیر سرکاری کتابوں میں بھی لفظ خاتم النبین ﷺ لکھا جائے گا

قرارداد میں شعر  کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں،یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں،بھی لکھا گیا ہے۔

یہ قرارداد وزیرِمملکت پارلیمانی امورعلی محمد خان نے پیش کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More