آئی پی ایل میں منتخب نہ ہونے پر بھارتی کرکٹر کی خودکشی

روزنامہ خبریں  |  Aug 13, 2020

(ویب ڈیسک)مقامی میڈیا نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 27 سالہ کرن رادھے شیام نے خودکشی سے پہلے اپنے دوست کو فون کیا اور  آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والی آئی پی ایل میں موقع نہیں ملنے کی وجہ سے کافی پریشان تھا۔

مذکورہ دوست نے اس حوالے سے  کرن کی بہن کو اطلاع دی جس اپنی والدہ کو بتایا لیکن اس وقت کرن خودکشی کر چکا تھا۔

کرن رادھے کو بھارت میں ان کے بولنگ ایکشن اور جسامت کی وجہ سے جونیئر ڈیل اسٹین کہا جاتا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More