میری پرفیکٹ مارننگ میرے اذہان کیساتھ‘ثانیہ مرزا  نے تصویر شیئر کردی

نوائے وقت  |  Sep 16, 2020

لاہور(سپورٹس ڈیسک )آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے کیساتھ نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ثانیہ مرزا تصویر میں وہ مْسکراہتے ہوئے اپنے بیٹے کو دیکھ رہی ہیں جبکہ اذہان بھی جواب میں والدہ کو دیکھ کر مْسکرا رہا ہے۔تصویر میں اذہان کو کمبل اوڑھے دیکھ کر بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ تصویر صبح کے وقت کی ہے۔ثانیہ مرزا نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میری پرفیکٹ مارننگ میرے اذہان کے ساتھ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More