انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

نوائے وقت  |  Sep 16, 2020

   انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری  ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج (بدھ) مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔

 تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More