جاپان کی پارلیمنٹ نے وشی ہیڈ سے سوگا کو نیا وزیراعظم منتخب کرلیا 

نوائے وقت  |  Sep 17, 2020

ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپان کی پارلیمنٹ نے وشی ہیڈ سے سوگا کو نیا وزیراعظم منتخب کر لیا۔ ووٹنگ کے عمل میں سابق وزیراعظم شنزوآبے نے بھی حصہ لیا۔ پارلیمانی ساتھیوں نے تالیوں کی گونج میں شنزو ایبے کو رخصت کیا جو آٹھ برس تک جاپان کے وزیراعظم رہے تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More