کسی بھی معاشرے میں برائیوں میں اضافہ کی وجہ لوگوں کی خاموشی ہے، ثناءجاوید

نیو  |  Sep 17, 2020

 اسلام آباد : اداکارہ ثناءجاوید نے کہاکہ کسی بھی معاشرے میں برائیوں میں اضافے کی بنیادی وجہ لوگوں کی خاموشی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب ہم معاشرے میں ہونے والی ذیادتیوں پر خاموش رہتے ہیں تو ان میں کمی ہونے کی بجائے اضافہ ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاشرے کو صحت مند بنانے کے لئے ضروری ہے کہ ظالم کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لئے آواز بلند کی جائے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More