آسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرے ایک روزہ میچ میں تین وکٹوں سے ہراکرسیریز جیت لی

نوائے وقت  |  Sep 17, 2020

رات مانچسٹرمیں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرے اورآخری ایک روزہ کرکٹ میچ میں تین وکٹوں سے ہراکرسیریز دو۔ایک سے جیت لی۔

انگلینڈنے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پر تین سودورن بنائے۔

آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف انچاس اعشاریہ چاراوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More