ماہرہ خان نے فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ کےلئے موٹر بائیک چلانا سیکھ لی

نوائے وقت  |  Sep 19, 2020

 اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی’قائد اعظم زندہ باد‘ کے لیے موٹر بائیک چلانا سیکھ لی ہے ۔ انسٹاگرام پر موٹر بائیک کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ انہوں نے اپنی نئی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ کے لیے باقاعدہ طور پر موٹر بائیک چلانا سیکھ لی ہے ۔

موٹر بائیک چلانے کی ٹریننگ کامیابی سے مکمل کرنے پر انہیں سرٹیفیکیٹ بھی دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ماہرہ خان نے پنک رائڈرز نامی پاکستان ادارے سے موٹر بائیک کی ٹریننگ حاصل کی ہے۔ 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More