انسان ساری زندگی فن  سیکھنے میں لگا رہتا ہے: ندیم 

نوائے وقت  |  Oct 18, 2020

خان بیلہ (نمائندہ نوائے وقت )دل ہے پاکستانی ،ڈرامہ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والے اداکار ندیم نے کہا کہ فن ایک سمندر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں انسان ساری زندگی آگے بڑھنے اور سیکھنے میں لگا رہتا ہے کشمیر کے ایشو پر بننے والے ڈرامے دل ہے پاکستانی میں کام کرنا میرے لیے اعزاز تھا۔ مجھے اداکاری کا جنون تھا اور میرے نزدیک اچھا اداکار وہی ہو تا ہے جو اپنا کردار جاندار اور بہترین طریقے سے ایسے ادا کرئے کہ دیکھنے والے شائقین اسکے کام کو مدتوں یاد رکھیں ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More