وزیراعظم عمران خان کی یوم آزادی کے موقع پرآذربائیجان کے صدر اورعوام کو دلی مبارکباد

نوائے وقت  |  Oct 18, 2020

وزیراعظم عمران خان نے آذربائیجان کے یوم آزادی کے موقع پر صدر اورعوام کو دلی مبارکباددی ہے۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سایٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ یوم آزادی کےموقع پر وہ آذربائیجان کے صدر اور برادر عوام کودلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔وزیراعظم نے کہاکہ ہم اپنی جغرافیائی سالمیت کاپوری جرات سے دفاع کرنےوالی آذری فوج کوبھی سلام پیش کرتے ہیں۔وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان سلامتی کونسل کی قرارداوں کی روشنی میں ناگورنو-کاراباخ کے حل کیلئے آذربائیجان کے ساتھ ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More