کراچی:سندھ حکومت کا12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان 

نوائے وقت  |  Oct 24, 2020

سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں جاری حکم نامے کے مطابق جشن عید میلاالنبیﷺ کے موقع پر 30 اکتوبر بروز جمعہ کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔اس موقع پر مساجد، گلیوں اور چوک چوراہوں کے علاوہ سرکاری و نجی عمارتوں کو خوبصورتی سے سجایا جائے گا اور نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کی ولادت با سعادت اور ان کی زندگی پر روشتی ڈالنے کے لیے محافل اور سیمینارز کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More