عید میلادالنبیﷺ: ملک بھر میں قیدیوں کے لیے خوش خبری

نوائے وقت  |  Oct 30, 2020

اسلام آباد: عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ملک بھر میں قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی، وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے محکمہ داخلہ کو مراسلہ بھجوا دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صدر نے عیدمیلادالنبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی کمی کا اعلان کیا، سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں کے علاوہ تمام مجرموں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More