ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے، سینیٹر شبلی فراز

اب تک  |  Oct 30, 2020

اسلام آباد: (30 اکتوبر 2020) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ کہا ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے اب قانون اپنا راستہ لے گا۔ ریاست کو کمزور کرنا ناقابل معافی جرم ہے۔ سزا ایاز صادق اور ان کے حواریوں کو ضرور ملنی چاہیئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More