سعودی عرب کا مفت وائی فائی فراہم کرنےکااعلان

بول نیوز  |  Nov 16, 2020

سعودی حکومت نے مفت وائی فائی فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے ملک بھرمیں 60 ہزار مقامات پرمفت وائی فائی فراہم کرنےکااعلان کردیا ہے۔

شہریوں کومسجد الحرام،مسجدنبویؐ،اسپتالوں، مالز  اور عوامی پارکس میں مفت وائی فائی تک رسائی حاصل ہوگی۔

یہ اہم اعلان سعودی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن کی جانب سے کیاگیا ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More