قومی کرکٹرز کے نیوزی لینڈ روانگی سے قبل کورونا ٹیسٹ

بول نیوز  |  Nov 21, 2020

 دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ   کے لاہور کے مقامی ہوٹل میں کوویڈ 19 ٹیسٹ کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ ٹیم کے   دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ   کے لاہور کے مقامی ہوٹل میں کوویڈ 19  ٹیسٹ کیے گئے۔

کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کی صورت میں قومی اسکواڈ 23 نومبر کو نیوزی لینڈ روانہ  ہوجائے گا۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More