چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے متعلق بڑی خبر آ گئی 10 لاکھ افراد نے استعمال بھی کر لیا۔۔ نتیجہ کیا نکلا؟

روزنامہ اوصاف  |  Nov 21, 2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی معروف فارماسیوٹیکل کمپنی سینوفارما نے دعوی کیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے تیار کی گئی کورونا ویکسین تجرباتی مراجل کے دوران دس لاکھ افراد کو دی گئی ہے۔بیجنگ کی جانب سے تصدیق شدہ ایمرجینسی پروگرام کے تحت ابتدائی طور پر دس لاکھ افراد کو یہ ویکسین دی جا چکی ہے۔سینوفارم کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پروگرام میں شامل کسی بھی مریض نے ویکسین کے منفی اثرات کی شکایت نہیں کی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More