رحمت اجمل کی جانب سے سندھی زبان میں پیغام جاری

بول نیوز  |  Nov 22, 2020

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ رحمت اجمل نے سندھی زبان میں پیغام جاری کردیا۔

رحمت اجمل نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ باغ میں بیٹھی ہیں۔

متعلقہ خبر رحمت اجمل نے اپنی والدہ کی شادی کی تصاویر شیئر کردی

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ رحمت اجمل نے اپنی والدہ کی...

رحمت اجمل نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں معروف سندھی گانے کی ایک سطر لکھی اور ساتھ ہی اس کا انگریزی ترجمہ بھی لکھا۔

اداکارہ نے کیپشن کچھ یوں لکھا:

جب سُرخ پھول کِھلیں گے تو تب ہم ملیں گے

یاد رہے کہ رحمت اجمل کا کیپشن پڑھنے کے بعد صارفین اُن سے سوال کر رہے ہیں کہ کیا آپ سندھی ہیں؟

تاہم اداکارہ نے ابھی اس بات کا جواب نہیں دیا۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More