احتیاط نہ کی تو معاشی حالات بگڑسکتے ہیں، وزیر اعظم

بول نیوز  |  Nov 25, 2020

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  کوروناکیسزمیں اضافےسےاسپتالوں پرپریشربڑھ رہاہے، احتیاط نہ کی تواسپتالوں پرپریشرکےعلاوہ معاشی حالات بھی بگڑسکتےہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ  کوروناوباء سے احتیاط نہ کی تواسپتالوں پرپریشرکےعلاوہ معاشی حالات بھی بگڑسکتےہیں۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More