پاک فوج کے 6میجرجنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدےپرترقی

روزنامہ اوصاف  |  Nov 25, 2020

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق 6میجرجنرلز کولیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پرترقی دیدی گئی۔لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پرترقی پانے والوں میں میجرجنرل اخترنواز، میجرجنرل سردارحسن اظہرحیات،میجرجنرل آصف غفور،میجرجنرل سلمان فیاض غنی ،میجرجنرل سرفراز علی اورمیجرجنرل غلام علی شامل ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More