جنت مرزا کی نئی ویڈیو، مداحوں کی توجہ کا مرکز

بول نیوز  |  Nov 27, 2020

پاکستان سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک اسٹار  جنت مرزا کی سوشل میڈیا پر ایک نئی ویوڈیو وائرل ہوئی ہے جو مداحواں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویوڈیو میں جنت مرزا کا ایک نیا روپ دکھائی دے رہا ہے ۔

ویوڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا قوالی کی محل میں موجود ہیں اور گائی جانے والی قوالی سے بے حد لطف اندوز ہورہیں ہیں۔

 

https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2020/11/WhatsApp-Video-2020-11-27-at-8.56.02-PM.mp4جنت مرزا محفل میں گائی جانے والی قوالی کے ساتھ خواد بھی گاتی ہوئی دکھائی دے رہیں ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی شادی میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آٗئی ہے جس پر مداحوں اور ناقدین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

 

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا اپنی فیملی کی شادی میں موجود ہیں اور اپنے کزن کے ہمراہ مشہور بالی ووڈ گانے پر ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

ویڈیو میں جنت مرزا کے ڈانس اسٹیپس بھی قابل دید ہیں تاہم کچھ سوشل میڈیا صارفین ان سے ناخوش نظر آرہے ہیں۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More