بختاور بھٹو کی منگنی کی تصاویر سامنے آگئیں

روزنامہ اوصاف  |  Nov 27, 2020

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی ان کے منگیتر محمود چودھری کےہمراہ منگنی کے موقع پر بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی گئی ہیں۔بختاوربھٹو اور محمودچوہدری نے روایتی مشرقی لباس زیب تن کیا۔آصف زرداری تقریب میں شرکت کے لیے اسپتال سے اپنے گھر پہنچے جبکہ کورونا سے متاثر بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک سے تقریب میں شریک ہوئے۔منگنی کی تقریب میں مہمانوں کی تواضع پاکستانی اور انگریزی کھانوں سے کی گئی، مینیو میں مچھلی، چکن بروسٹ، بریانی اور کوفتے شامل تھے۔ خاندان کے افراد کے علاوہ تقریب میں سو سے ڈيڑھ سو افراد شریک ہوئے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More