وینا ملک کا وار،اسدخٹک کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے قریب

روزنامہ اوصاف  |  Nov 28, 2020

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اداکارہ نے 3روزقبل اسدخٹک کو 50کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجاتھااور اب ذرائع کا کہناہے کہ ان کی شکایت پر دبئی کی عدالت سے اسدکے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے والے ہیں ۔واضح رہے کہ اسدخٹک نے ویناملک پراغواکرانے کاالزام بھی لگایاتھااوراداکارہ کی ایک آڈیوکال بھی لیک ہوئی تھی جس میں وہ اپنے سابق شوہرکودھمکیاں دے رہی تھیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More