یااللہ خیر،سعودی عرب میں دجال کاپہلااڈہ تیار کون کون سے فتنے اکٹھے کردئیےگئے؟حیرت انگیز انکشافات

روزنامہ اوصاف  |  Nov 29, 2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی ولی عہدسے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے نیوم شہرمیں ملاقات کی۔نیوم شہرسعودی ولی عہدمحمد بن سلمان کے ویژن 2030کاحصہ ہے ۔اورآپ اس شہرکی تعمیرکے حوالےسے جان کرحیران ہوجائیں گےکہ محمدبن سلمان کرکیارہاہے اورکس کے ایجنڈے پرکام کررہاہے۔سینئرصحافی واینکرپرسن عمران رضاخان اس حوالے سے کہتے ہیں کہ نیوم وہ شہرہے جس میں اسرائیلی وزیراعظم نے پہلی مرتبہ اپنے قدم رکھے۔اس شہرکاائیرپورٹ وہ واحد ائیرپورٹ ہے جس میں پہلی مرتبہ کسی اسرائیلی طیارے نے آکرلینڈ کیا۔اسرائیل چونکہ گریٹراسرائیل بنانے کاخواہشمندہےجواس طرف گامزن ہے ۔نیوم شہرمحمدبن سلمان کاماسٹرپلان ہے۔اورمملکت کے تمام اموران کے کنٹرول میں ہیں۔یہ شہرمحل وقوع کے اعتبار سے بحیرہ احمرکے کنارے پرواقع ہے۔اوراردن اسرائیل اورمصرکی سرحدیں جس مقام پرقریب قریب ہیں اس پراسی شہرکوتعمیرکیاجارہاہے۔اس شہرسے نیچے کی طرف آئیں تومدینہ منورۃ آتاہے اورتھوڑ ا اورنیچے آئیں تومکہ مکرمہ آتاہے۔مکہ مکرمہ کیساتھ نیچے جدہ ہے اورجدہ کے ساتھ نیچے سمندرہے۔عمران رضاخان نے مزیدکیاکہاجاننےکے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More