مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی

بول نیوز  |  Dec 03, 2020

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 29 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/1iHuzfiXt5 pic.twitter.com/0v1tRZjrv2

— SBP (@StateBank_Pak) December 3, 2020

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 160.46 سے کم ہو کر 160.17 روپے پر بند ہوا ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More