وفاقی حکومت کا کمانڈو ایکشن ! نکمے ، نااہل افسران کیخلاف کارروائی کا آغاز ، اپنی اپنی خیر منائیں 

روزنامہ اوصاف  |  Dec 03, 2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے نکمے اور نااہل و کرپٹ افسران کے خلاف ایکشن کا آغاز کر دیا ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت میں کئی سینئر بیورو کریٹس کے خلاف کارکردگی اور مس کنڈکٹ کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔تحریک انصاف کی حکومت میں بیورو کریٹس کے خلاف پہلے ایکشن میں سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 19 کے سینئر افسر محمد احمد خان کو مس کنڈکٹ اور نااہلی پر سول سرونٹ ایکٹ 1973 کے تحت سرکاری نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More