ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

سماء نیوز  |  Dec 04, 2020

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 50 اور اوپن مارکیٹ میں 60 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے روپے کے مقابلے میں نرخ 50 کم ہوگئے۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More