یااللہ خیر،ایک اورطیارہ گرکرتباہ

روزنامہ اوصاف  |  Jan 13, 2021

نیویارک (ویب ڈیسک )نیو یارک میں ایک انجن والا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک کے لانگ آئی لینڈ میںچھوٹا طیارہ انجن میں خرابی کے باعث گرا، حادثے میں زخمی ہونے والے پائلٹ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔حادثے کی وڈیو سیکیورٹی کیمرے نے محفوظ کر لی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More