بھارتی کرکٹرکی بیوی کی بولڈ ویڈیو وائرل ہو گئی،سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا۔۔

روزنامہ اوصاف  |  Jan 15, 2021

ممبئی(نیوز ڈیسک9کوریوگرافر و یوٹیوبر دھنشری ورما (Dhanashree Verma) اور ٹیم انڈیا کے اسٹار اسپنر یجویندر چہل (Yuzvendra Chahal) گزشتہ سال 22 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بتادیں دھنشری ورما ایک یوٹیوبر اور کوریوگرافر کے ساتھ۔ساتھ ایک ڈاکٹرپاکستانی ٹیکسٹائل فرم نے امریکہ میں مینو فیکچرنگ پلانٹ خرید لیا بھی ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ دھنشری زبردست ڈانس کرتی ہیں۔ وہ آئے دن اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے ڈانس ویڈیو بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اسی درمیان انہوں نے ایک اور اپمے ڈانس کا ویڈیو شیئر کیا ہے۔دھنشری کے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہی ان کا یہ ڈانس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اس ویڈیو میں دھنشری پری ہوں میں گانے پر زبردست ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ 20 گھنٹے کے اندت دھن شری کے اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر تین لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔ ساتھ ہی اس ویڈیو پر لوگ کمینٹ کرکے ان کی ڈانس کی جم کر تعریف کرتے نظر آرہے ہیں۔ دھنشری ورما انسٹاگرام پر بھی اپنے ڈانس کے ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انسٹاگرام پر دھنشری کے تقریبا 25 لاکھ فالوورس ہیں جہاں یجویندر چہل اپنے مزیدار ویڈیو سوشل میڈیا پر چھائے رہتے ہیں۔ وہیں ان کی بیوی اپنے ڈانس ویدیو سے سوشل میڈیا پر دھمال مچاتی ہیں۔ دھنشری کی خود کی ڈانس کمپنی بھی ہے۔ بالی ووڈ ٹریک پر ڈانس کرتی ہیں ۔ دھنشری کا یوٹیوب چینل بھی ہے۔ جہاں وہ آئے دن اپنے ڈانس کے ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ یوٹیوب پر دھنشری کے چینل کے 20 لاکھ سے زیادہ سبسکرائبر ہیں۔    View this post on Instagram       
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More