36سالہ تابش خان اپنی ٹیم میں شمولیت پر بے حد خوش

روزنامہ اوصاف  |  Jan 19, 2021

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ایک ایسے فاسٹ بائولر کو موقع دیا جا رہاہے جس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں589وکٹیں لے رکھی ہیں اور اس کی عمر 36سال ہے۔یہ تابش خان ہیں جو اپنی عمر کو ایک ہندسے سے زیادہ کچھ بھی نہیں سمجھتے۔ ان کا کہنا ہے کہ 19سال کا بائولر بھی ان فٹ ہوجاتا ہے۔ 40سالہ بائولر بھی کھیلتا رہتا ہے۔ اگر کھلاڑی فٹ ہے تو عمر کی کچھ زیادہ حیثیت نہیں ہے۔تابش خان کہتے ہیں کہ وہ کبھیہمت نہیں ہارے تھے اور انہیں ہمیشہ یقین تھا کہ موقع ضرور ملے گا۔ماں باپ نے شرم کے مارے چھوڑ دیا مگر وہ خواجہ سرا جس نے محنت کرکے بھینسوں کا فارم بنایا ، کاریں خریدیں اور خود سے نفرت کرنے والے پورے خاندان کو پالا، عمران خان کیساتھ کار میں سفر کرنےو الی خواجہ سرا کی دلچسپ کہانی
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More