فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دے دیا

بول نیوز  |  Jan 20, 2021

سندھ اسمبلی کے قائد حزب اختلاف اور رہنما پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فردوس شمیم نقوی کی جانب سے قائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا گیا ہے جبکہ یہ استعفی آج اسپیکر سندھ اسمبلی کو جمع کرایا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل فردوس نقوی کی جانب سے قائد حزب اختلاف کی نشست سے استعفی دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More