سینیٹ الیکشن ،حکومت کے ق لیگ سے معاملات طے پاگئے

روزنامہ اوصاف  |  Jan 20, 2021

لاہور(ویب ڈیسک )سینیٹ الیکشن کے معاملے پرحکومت کے اپنی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کےساتھ معاملات طے پاگئے ،نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ق کے ترجمان کاکہناہے کہ پی ٹی آئی پنجاب سے سینیٹ کی ایک نشست ق لیگ کودےدی ،پی ٹی آئی کے اراکین ق لیگ کے سینیٹ امیدوارکی حمایت کریں گے،ق لیگ کاسینیٹرکون ہوگاقرعہ چوہدری شجاعت یاکامل علی آغاکے نام سےنکلے گا،سینیٹ کی 52میں سے پنجاب کی 11نشستوں پرانتخاب ہوگا،پنجاب سے سینیٹ کی ایک نشست کے لیے 42اراکین کے ووٹ درکارہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More