دن بھرکی خبریں:بلاول آج لاڑکانہ انڈسٹریل اسٹیٹ کاافتتاح کرینگے

سماء نیوز  |  Jan 22, 2021

ذیل میں آج بروز جمعہ 22 جنوری کی اہم خبریں آپ کیلئے دی گئی ہیں۔

سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوں گے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس صبح 10 بجے سینیٹ کا اجلاس ساڑھے 10 بجے شروع ہوگا۔

‏چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری آج لاڑکانہ کے 20 ہزار سے زائد شہریوں کو روزگار کی فراہمی کے 194 ایکڑ پر مشتمل 94 انڈسٹریل یونٹس کے منصوبے ‘لاڑکانہ انڈسٹریل اسٹیٹ’ کا افتتاح کریں گے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔ جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں آج سے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔

پی آئی اے کی ليگل ٹيم آج برطانيہ اور کوالالمپور کی عدالتوں ميں پيش ہوگی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More