شادی کے ایک سال بعد شوہر کی موت ہوگئی تھی اور پھر ۔۔۔ جانیئے  ریکھا کی زندگی کی اصل کہانی جو آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے

روزنامہ اوصاف  |  Jan 23, 2021

کوئی بھی پیشہ اختیار کرنا آسان نہیں ہے جیسے آج کے دور میں نوکری حاصل کرنا آسان نہ تھا ایسے ہی پہلے کے دور میں اداکار بننا آسان نہیں تھا، آج تو ٹک ٹاک جیسی سستی شہرت نے لوگوں کو اسٹار بنا کر رکھ دیا ہے اور جو لوگ اسٹار بن جائیں ان کی زندگی کے تمام چھوٹے بڑے معملات پر میڈیا کی نظریں جمی رہتی ہیں۔ ایسی ہی ایک مایہ ناز اداکارہ ریکھا ہیں جن کے بارے میں انیسویں دہائی سے لے کر آج تک ہر ایک بات مداح جاننا چاہتے ہیں۔اداکارہ ریکھا4 بیٹے ہیں جو مجھے تنہا چھوڑ کر اپنی بیویوں کے ساتھ چلے گئے اب میں اکیلی ۔۔۔ مجبور ماں کھانا بنا کر دکانوں پر بیچنے میں مجبورکی زندگی کے کچھ راز:٭ بھارتی اداکارہ ریکھا نے محض 3 سال کی عمر میں فلمی دنیا میں قدم رکھا تھا اور جب سے اب تک یہ 700 سے زائد فلموں اور چھوٹے سٹیج ڈراموں میں کام کر چکی ہیں۔٭ ان کا اصل نام بھانو ریکھا گنیشم ہے، یہ اکتوبر 1954ء کو مدراس میں پیدا ہوئیں۔٭ ریکھا کو اداکارہ بننے کا کوئی شوق نہ تھا بلکہ ان کی والدی بھی ایک اداکارہ رھیں اور انہوں نے زبردستی ریکھا کو اداکارہ بننے پر زور دیا تھا۔٭ یہ ایئر ہوسٹس بننا چاہتی تھیں مگر معاشیحالات نے ان کو اداکارہ بنا دیا۔٭ ریکھا کو جب ہندی فلم میں پہلی بار کاسٹ کرنے کے لئے ڈائریکٹر ملے تو انہوں نے سوال کیا کہ ہندی آتی جس پر ریکھا نے کہا نہیں، انہوں نے پوچھا کہ فلم میں کام کرنا ہے جس پر ریکھا نے دوبارہ نہیں کا جواب دیا مگر ان کی اداؤں کو دیکھ کر فلم میں کاسٹ کرلیا گیا۔٭ ریکھا نے کبھی ڈانس نہیں سیکھا اور نہ ہندی۔۔ یہ دونوں چیزیں ان کو خود بخود آگئی تھیں اور 400 فلمیں کرنے کے بعد تو ریکھا اسکرپٹ بھی بار بار نہیں پڑھتی تھیں کیونکہ ان کو ڈائیلاگز کا اندازہ ہو جاتا ہے۔٭ ریکھا کے والدین ساؤتھ انڈین اداکار تھے مگر دونوں کی کبھی شادی نہیں ہوئی تھی، اور ریکھا بھی اپنے والد کا تزکرہ زیادہ نہیں کرتی ہیں۔٭ ریکھا کی شادیوں سے متعلق اکثر اسکینڈلز آتے رہے ہیں مگر ایک انٹرویو میں ریکھا نے بتایا کہ:'' میری پہلی شادی 1990 میں مکیش اگروال سے ہوئی تھی اور وہ ایک سال کے بعد ہی مر گئے تھے انہوں نے خودکشی کی تھی جس کے بعد لوگوں نے مجھے لعن تعن دی کہ میری وجہ سے انہوں نے ایسا کیا جب کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں تھی۔''٭ زندگی کے ایک تلخ راز سے متعلق بتائے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ:'' مجھے اداکار ونود مہرا کی ماں نے چپل سے مارنے کی کوشش کی تھی جبکہ میری کوئی غلطی نہیں تھی، ونود مہرا نے مجھ سے محبت کی پھر شادی کی خبریں اتنی عام ہوئیں کہ مجھے ان کی والدہ نے مارنا پیٹنا شروع کردیا تھا، ہمیشہ سےمجھے دھوکے ملتے آئے ہیں، میں نے زندگی کو چٹان کی طرح لڑ کر گزارا ہے۔''٭ ان کی زندگی کا ایک اور خاص راز یہ بھی ہے کہ اداکارہ ریکھا کو امیتابھ بچن سے محبت تھی مگر امیتابھ نے ان کو قبول نہ کیا اور جیا بچن کے ساتھ ریکھا کی سالوں تک لڑائی تھی لیکن 5 سال قبل دونوں نے ایک دوسرے کو ایک ایوارڈ کی تقریب میں گلے سے لگا لیا تھا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More