ٹرمپ کی بیٹی کی تصاویر کے سوشل میڈیا پرچرچے

بول نیوز  |  Feb 17, 2021

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں ایوانکا ٹرمپ گھر کی بالکونی میں خوشگوار موڈ کے ساتھ موجود ہیں۔

 تصاویر میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ ایوانکا نے کالے رنگ کے چشمے اور سبز رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے جبکہ ہاتھ میں کپ بھی تھا ما ہوا ہے۔

 

 

 

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More