سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروس متاثر

بول نیوز  |  Feb 17, 2021

مصر کے قریب عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث  پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔

ترجمان پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق  انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے  سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔

ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ  ایس ایم ڈبلیو فائیو زیر آب کیبل میں خرابی سامنے آئی ہے۔

ترجمان پی ٹی اے کا مزید کہنا ہے کہ  عالمی ادارے فالٹ دور کرنے  کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More