پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر فروخت کیلئے پیش

بول نیوز  |  Feb 18, 2021

پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر تیارکرلیا گیا۔

 اس تھری ڈی پرنٹڈ گھر میں 3 بیڈ رومز اور 2 باتھ رومز ہیں۔

متعلقہ خبردنیا کی پہلی تھری ڈی اینکر متعارف

اینکر بننا حیرت کی بات نہیں لیکن تھری ڈی اینکر کا متعارف...

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ صرف 48 گھنٹے کے مختصر وقت میں گھر تعمیر کر سکتی ہے۔

یہ گھر 50 سال سے زائد عرصے تک کارآمد رہے گا تاہم گھر کی قیمت تقریبا 5 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More