کاروباری ہفتے کا دوسرا روز، مثبت رجحان ریکارڈ

بول نیوز  |  Feb 23, 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر  مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے مثبت آغاز پر  کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 30 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں دوران کاروبار انڈیکس 45 ہزار 920 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More