شوہر شاہد کپور میرا کرش نہیں: میرا راجپوت

روزنامہ اوصاف  |  Feb 23, 2021

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے انکشاف کیا ہے ان کا کرش ان کے شوہر شاہد کپور نہیں ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر میرا راجپوت سے’ آسک می اینی تھنگ ‘ ویڈیوسیشن کے دوران ان کے کرش سے متعلق سوال کیا گیا۔میرا نے جواب میں جنوبی افریقا کےلیجنڈ کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز کا نام لیا اور کہا کہ وہ ان کے کرش ہیں، وہ ان سے پیار کرتی ہیں۔میرا راجپوت نے اے بی ڈی ویلیئرز سے محبت کا اظہار کرتی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی جس میں میرا نے کرکٹر کا اسٹیکر بھی شیئر کیا۔خیال رہے کہ بالی وڈ اداکار شاہد کپور اور میرا راجپوت جولائی 2015 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور اب ان کے دو بچے ہیں۔    View this post on Instagram           A post shared by Zainab, Sasha's love 💗 (@shahidkapoor.ir)

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More