سوشل میڈیا اسٹارربیکا خان کا پہلا گانا ریلیز

روزنامہ اوصاف  |  Feb 23, 2021

لاہور(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا اسٹارربیکا خان کا پہلا گانا ریلیز ہوگیا۔سوشل میڈیا اسٹارربیکا خان کا پہلا گانا ’پارٹی والی نائٹ‘ آج ریلیزکیا جارہا ہے۔ ربیکا خان نامورمزاحیہ فنکارکاشف خان کی اکلوتی بیٹی ہیں اوروہ ابھی میٹرک کی طالبہ ہیں۔گانے کی وڈیو بہت ہی دل کش بنائی گئی ہے، جسے سوشل میڈیا پر پسند کیا جارہا ہے، گانے نے نئی نسل کے دل جیت لیے ہیں۔ ربیکا خان کے ٹک ٹاک پر 50 لاکھ، انساٹاگرام پر10 لاکھ سے زیادہ اوریوٹیوب پر5 لاکھ سبسکرائبر ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More